گنگناتے ہوئے

Poet: By: Uzma Ahmad, Lahore

کسی سے ہاتھ کسی سے نظر ملاتے ہوئے
میں بجھ رہی ہوں رواداریاں نبھاتے ہوئے

عجیب خوف ہے اندر کی خاموشی کا مجھے
کہ راستوں سے گزرتی ہوں گنگناتے ہوئے

Rate it:
Views: 433
18 Feb, 2010