گوادر ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
اپنے ہی گریباں میں جھانکنےکی عادت ہے اچھی
دوسروں کےکردار سےمین میخ نکالی نہیں جاتی
بندرگاہ گوادر کی ہمنے خود چائنا کےحوالہ کر دی
کیونکہ ہم سے‘پورٹ‘ اپنی سنمبھالی نہیں جاتی