Add Poetry

گو کہ تجھ بن

Poet: Shama Ansari By: Shama, Gujranwala

گو کہ تجھ بن اُداس رہتی ہوں
پھر بھی کسی کیلئے خاص رہتی ہوں

تلاشِ خودی میرا مقدر ہی سہی
تاہم! کسی کے آس پاس رہتی ہوں

غنیمت ہے خالی ہاتھ نہیں رکھا
بن کہ دکھ سُکھ کی میراث رہتی ہوں

کیا ہوا اذنِِ دید نہیں دنیا میں رہ کر
یہی کافی ہے تیرے نام پہ سانس لیتی ہوں
 

Rate it:
Views: 369
25 Jan, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets