گھر

Poet: Sahil By: Meerab Khan, hyderabad

گھر بنا کے میرے دل میں وہ چھوڑ گیا ساحل
نہ خود رہتا ہے نہ کسی اور کو بسنے دیتا ہے

Rate it:
Views: 478
27 Feb, 2010