گھٹن
Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar, megaraزندگی یہ تو بتا کیوں دیتی ہے اتنا درد مجھے
کیوں ہر پل رہتی ہے اک گھٹن ساتھ میرے
تنہائیوں کے اس تپتے صحرا میں کیوں میرے ہاتھ میں
کسی کا ہاتھ نہیں ذندگی یہ تو بتا کیا خوشی مجھ کو راس نہیں
More Sad Poetry






