گیت کوئی پیار کا سننے نہیں دیتے
Poet: By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKIگیت کوئی بھی پیار کا سننے نہیں دیتے
آنکھوں میں کوئی خواب بننے نہیں دیتے
ستمِ زمانہ نہیں ہے یہ تو اور کیا ہے؟
دل توڑ کے ٹکڑے بھی چننے نہیں دیتے
More Sad Poetry
گیت کوئی بھی پیار کا سننے نہیں دیتے
آنکھوں میں کوئی خواب بننے نہیں دیتے
ستمِ زمانہ نہیں ہے یہ تو اور کیا ہے؟
دل توڑ کے ٹکڑے بھی چننے نہیں دیتے