گیدڑ‘ ۔۔۔۔۔۔۔‘

Poet: By: hamidrazakhan2011, Karachi

سرکار مخالف ہر بھارتی کر رہا ہے مطالبہ
اب حکومت مخالف مہم کو تیز کرنا چاہئے

گیدڑ بھاگتا ہے شہر کی جانب موت آنے پر
منجانب شہر بھا گنے سے گریز کر نا چاہئے
 

Rate it:
Views: 474
28 Dec, 2019
More Political Poetry