ھر روز چیک کرتی ہوں نیند،سکوں چہرے کی رنگت

Poet: Shaheen Mughal By: Shaheen Mughal, gjn

 بہت سی چیزیں لٹ جاتی ہیں دل کے ساتھ
یہ بتایا میری دوستوں نے عشق فرمانے کے بعد

ہر روز چیک کرتی ہوں،نیند،سکوں،چہرے کی رنگت
تجھ سے بات کرنے سے پہلے اور بات کرنے کے بعد

Rate it:
Views: 647
08 May, 2013