ھمیں اپنے دل کے اجڑنے کا کچھہ ملال نہیں ھے تماری یادوں کو دل میں چھپا کے بیھٹے ھے تمارے بعد اب کون آئے گا اس دل میں یہ دل کس کے واسطے رکھے گئے تیری یادوں کے لحمے گزارنے کے لئے ھم نے ھر اک سے بنا رکھی ھے