ھم اس امید میں کہ وہ دل کا شہر بسا دے گا وہ اس تاڑ میں کہ ساری بستی اجاڑ دے گا اب یہ بے اعتباری سمجھوں یا کچھ اور اسد کیا وہ زندگی کا ھماری اپنی طور سے فیصلہ دیگا؟