ہائیکو ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

کس طرح جانو گے تم
کیا ہوتی ہیں محرومیاں،مجبوریاں اور بھوک
تم تو پیٹ بھرے ہو

Rate it:
Views: 445
19 Aug, 2013