ہائے وہ آہنی لہجہ

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

ہائے وہ آہنی لہجہ
ہائے وہ گرج ظالم کی
ہائے وہ تیر لفظوں کے
ہائے میری زباں بندی
ہائے وہ ہی مقابل ہے
صفِ دشمن میں شامل ہے
اِدھر یہ اطہر پاگل ہے
اُسی کی آرزو مندی

Rate it:
Views: 416
19 Nov, 2016