وہ کیا میرے غم کا مداوا کرتا جب ہاتھ تھاما وہ دِل سے ٹھکرا چکا تھا کیسی اُلفت تھی خود آنکھوں میں بسایااُس نے جب آنکھیں ملائیں وہ نظروں سے گِرا چکا تھا