ہار چکا تھا میں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

چالیں میں نے بھی چلیں شوقِ شہرت میں
جب تک پہچان ہوئی ! ہار چکا تھا میں
 

Rate it:
Views: 158
24 Feb, 2025
More Life Poetry