ہاکی ورلڈ کپ کے نام

Poet: Shah Nawaz Bokhari By: Shah Nawaz Bokhari, Rawalpindi

پہنچی تھی ہاکی کی ٹیم ورلڈ کپ میں بھی
امید بر آئیں گی مگر افسوس ایسا ہو نہ سکا

ہے نیا جذبہ ہے نیا ولولہ ان کے اندر عجیب طرح
گول ہوتے نہیں ان کھلاڑیوں سے نمائندوں کی طرح

رفتہ رفتہ یہ کھلاڑی ڈھل چکے ہیں زوال کی جانب
نظر نہیں آتی ان کو بھی گول کی کوئی صورت

ہے انجام سے غافل ہر طرح کے چیمپین بھی
انکل سیم کے حواری بھی ہیں بدمست ہاتھی
 

Rate it:
Views: 0
03 Sep, 2026
More Political Poetry