ہاں کبھی کبھی رو لینا چاہیے

Poet: Mian Amar By: Mian Amar, Muzafar Garh

ہاں کبھی کبھی رو لینا چاہیے
غُبارِ دل کو دھو لینا چاہیے

جب کوئی اپنا نہ بن سکے دوستو
پھر خود کسی کا ہو لینا چاہیے

Rate it:
Views: 792
14 Jun, 2014