میں بھی تو تیرے عشق کا شعلہ بنی رہی ہجرت میں تیری یاد جلاتی رہی مجھے وشمہ میں ساتھ ساتھ تھی فصلِ بہار کے خوشبو کلی کلی پہ سجاتی رہی مجھے