ہجر کا پیرہن

Poet: By: Naveed Dar, megara greece

تیری راہگذر میں ہوں خیمہ زن ہے بدن پر ہجر کا پیرہن
جو گزر گئی سو گزر گئی اب میری باقی عمر سنوار دے

Rate it:
Views: 383
16 Mar, 2010