بت پرستی تو میں کب کی چھوڑ چکا اے میرے خدا اب میرے چارہ گر کو پتھر کا صنم تو نا بنا دل لگانے کی چاہے مجھے دے لے کوئی بھی سزا ہجر کی مسافت کو اب اور طویل تو نا بنا