ہر اک بات پہ مسکراتا ہے جھوٹا کوئی غم تو ہے جو چھپاتا ہے جھوٹا میں خوش ہوں میں راضی میں اچھا بھلا ہوں یہ کاہے کے ناٹک دکھاتا ہے جھوٹا