ہر بار تیرے خط کو پڑھنا
پڑھ کے رونا تیری تصویروں کو
دیکھنا چومھنا اور رونا فون میں
آواز سنا چپ ھو کر رونا سہنا
پچھلی باتوں کو یوں یاد کر کے
کبھی ہنسنا کبھی رونا
تیرے وعدوں کو یاد کر کے سوچنا
پھر رونا اور چپ ھو نا
محبت کو یوں لٹتے دیکھا
کھبی رونا کبھی خاموش ھو کر
صرف دیکھنا رونا کچھ نہ کہنا