Add Poetry

ہر رشتہ،کچا دھاگہ

Poet: NS By: NS, lhr

ہر رشتہ،کچا دھاگہ
پیار ہے سب کا،فریب اور دھوکا
سب ہی ایک جیسے ہیں
کون اپنا ؟ کون پرایا؟
ہر محبت پر شک
ہر لہجہ لگے جھوٹا
دنیا نے روح تک
زہریلا کر ڈالا
جی بھر گیا تو
بوجھ ہو، کہہ کر
دل ہی توڑ ڈالا
کیا بات ہے
یہاں کے لوگوں کی
موت سے ڈرنے والوں کو
موت کی خواہش پر
مجبور کر ڈالا

Rate it:
Views: 893
12 Oct, 2012
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets