ہر شے بکتی ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیابے درد زمانے والوں نے
کب درد کسی کا جانا ہے
امید نہ کر یہ جانتے ہیں
مجبور ہے انساں بکتا ہے
اور اس کی دنیا میں ہر شے
بازار میں آکر بکتی ہے
پھر پیار کی قدر اور قیمت کیا
یہ بھی تو یہاں بک جاتا ہے
ایک پیار ہی کیا شے ہے وشمہ
انساں کا ضمیر بھی بکتا ہے
More Life Poetry






