اُجڑ چکی ہے دنیا میری بتا کس چیز کا دلاسا ہے مجھے کتنا انمول ہیرا بن چکا ہوں کہ ہر کسی نے درد سے تراشا ہے مجھے