ہر کوئی بے وفا نہیں ہوتا
Poet: hira By: hira, gojra ہر کوئی بے وفا نہیں ہوتا
کچھ مجبوریاں بھی ہو سکتی ہیں
تم ہر العظام تو مجھے نہ دو
یہ مقدر کی دوریاں بھی ہو سکتی ہیں
More Sad Poetry
ہر کوئی بے وفا نہیں ہوتا
کچھ مجبوریاں بھی ہو سکتی ہیں
تم ہر العظام تو مجھے نہ دو
یہ مقدر کی دوریاں بھی ہو سکتی ہیں