ہرکوئی جانتا ہے کہ ادھاری ہےزندگی
پھر بھی ہر کسی کو پیاری ہےزندگی
اسےمیری کسی بات پہ یقیں نہیں آتا
جب اسےکہتا ہوں تو ہماری ہےزندگی
کچھ لوگوں نےہمیں دنیا سے مٹانا چاہا
الله کےفضل سےابھی جاری ہے زندگی
ہماری زیست تو کانٹوں کی سیج تھی
پھر بھی مسکراتےہوئےگزاری ہےزندگی
اےآہینہ زندگی کیسےجوڑوں تیری کرچیاں
دنیا کےنشیب و فرازسےناہاری ہےزندگی