ہزاروں قافلے گزرے مرے در سے نہ دل کبھی شاد ہوا کسی منظرسے اب نہیں ہنسی آتی کسی بات پرجہاں مری دنیا لٹ گئی کسی کی نظرسے