ہماری قدر نہ ہوئی

Poet: Huma By: Huma Imran, AL-KHOBAR

ہم نے اس کی یاد میں رو کر آنکھوں کی بینائی کھو دی
اس کو پھر بھی ہماری قدر نہ ہوئی

ہم نےاس کی محبت میں آباؤ اجداد کی دولت ٹھکرا دی
اس کو پھر بھی ہماری قدر نہ ہوئی

ہم نے اس بے وفا کی محبت میں یہ دنیا چھوڑ دی
اس کو پھر بھی ہماری قدر نہ ہوئی

Rate it:
Views: 1265
27 May, 2009