ہماری محبت۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہماری محبت کا عجیب عالم ہے
جتنابھی پیار کروں کہتا ہے کم ہے
زمیں نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے
مگر ہمارا دل ان کےپیار سےگرم ہے
More Life Poetry
ہماری محبت کا عجیب عالم ہے
جتنابھی پیار کروں کہتا ہے کم ہے
زمیں نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے
مگر ہمارا دل ان کےپیار سےگرم ہے