ہمارے چلے جانے کے بعد یہ سمندر کی ریت بھی پوچھا کرے گی کہاں چلا گیا وہ شخص جو تنہائی میں آ کر بس تُمہارا ہی نام لکھا کرتا تھا