ہمت عمل ہے اگر تجھ میں یقین قدرت ہے اگر تجھ میں تو نہیں کوئی کام مشکل تجھ میں جو یہ فیصلہ اٹل اک قدم ہے راستہ تو دوسرا ہے منزل