ہمدرد مجھکوسزا دیتے ہیں
Poet: Sahir Ali By: Sahir Ali, balakotہمدردمیرے مجھ کو سزا دیتے ہیں
عجیب لوگ ہیں جینے کی دعادیتے ہیں
جو بھی پیار کرتے ہیں وہ تو گویا ساحر
خوشی کو جیسے نا محرم بنا دیتے ہیں
اب یہاں سے واپسی کی کوئی امید نہ رہے
ان کی انکھوں کے جزیرے پہ کشتی کو جلا دیتے ہیں
تیرے شہرمیں ہم سا بھی کوئی مصور نہیں جاناں
ہم تو لفظوںسے تیری تصویر بنا دیتے ہیں
عجب عالم دیکھا ہے ہم نے تو شاعروں کا
More Sad Poetry






