ہمیں تم سے محبت ہےہمارا امتحان لے لو
Poet: By: AAZAD ALI, HUB CHOWKIہمیں تم سے محبت ہےہمارا امتحان لے لو
اگر چاہو تو دل لے لو اگر چاہو تو جان لے لو
ہمیں تم بھول مت جانا یہ ایک فریاد کرتے ہیں
وفا کی شرط سے بھی ہم تمھیں آزاد کرتے ہیں
زباں بھی ہم نہ کھولیں گے تم ہم سے زباں لے لو
اگر چاہو تو دل لے لو اگر چاہو تو جاں لے لو
زمانہ کچھ نہیں بس اک رنگین دھوکہ ہے
اپنے پیار پہ لیکن ہمیں پورا بھروسہ ہے
خزاں کےغم ہمیں دے دو،بہاروں کا ساماں لے لو
اگر چاہو تو دل لے لو اگر چاہو تو جاں لے لو۔
More Sad Poetry






