ہم آج بھی وہی دفن ہیں فہیم

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

سُوخ گئے وہ درخت جہاں کبھی پھول کھلے تھے
بنجر ہوگئی وہ زمین جہاں یادوں کے سلسلے تھے

ہم آج بھی وہی دفن ہیں فہیم
جہاں ہم آخری بار ملے تھے

Rate it:
Views: 514
18 Jan, 2017
More Sad Poetry