ہم اور ہمارے لفظوں میں کچھ خاص فرق ہی نہیں ہم ، جن سے محبت کرتے ہے وہ ہمیں اپنا سمجھتے ہی نہیں ہمارے لفظ ، جن کے لئے لکھے جاتے ہیں وہ انہیں پڑھتے ہی نہیں