ہم تو چلتے چلتے چور چور ہو گئے
Poet: Ghazala Tabassum By: Ghazala Tabassum, jhangلڑتے لڑتے لہران زندگی سے مجبور ہوگئے
پتہ نہیں کتنی مسافت اور ہے نہ ابتداء کا پتہ
نہ اختتام کی خبر ہیں٬ یہ شہرہ آفاق ہے
جو گم گیا وہ بھول گیا جینے کا فن بھول گیا
عجب اتفاق ہے زندگی الٹے سیدھے رستوں کا
نام ہے زندگی روز رونے ہنسے کا نام ہے زندگی
More Life Poetry







