ہم تو کام رکھتےہیں اپنےکام سے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم تو کام رکھتےہیں اپنےکام سے
ہمیں نہیں غرض خاص وعام سے
بڑےمزےسےگزر رہی ہے زندگی
جب موت آئی سوجاہیں گےآرام سے
غم تومیرےبچپن کےساتھی ہیں
اب کیاگبھرانا گردش ایام سے
More Life Poetry






