ہم جو ڈراتے تھے تو ڈر بھی سکتے تھے

Poet: احمد By: عامر, Karachi

ہم جو ڈراتے تھے تو ڈر بھی سکتے تھے
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے
ہمیں چھوڑنے سے پہلے یہ تو سوچ لیتے
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے

Rate it:
Views: 855
23 Aug, 2023