ہم خاکِ زمین ہو کر اُس چاند کی حسرت کر بیٹھے فراز وہ چیز ستاروں سے بھی اونچی تھی جس سے ہم محبت کر بیٹھے