ہم خود بھی تو جانتے نہیں تجھ کو

Poet: Rabia Eman By: Rabia Eman, karachi

کیسے تیرا تذکرہ کر دیں اوروں سے ہم
ہم خود بھی تو جانتے نہیں تجھ کو

یہ اور بات ہے راہ رسم ہے تم سے ایمان
یہ بات بھی سچ ہے پہچانتے نہیں تجھ کو

Rate it:
Views: 706
01 Dec, 2008
More Sad Poetry