ہم سفر
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiکٹھن ہے زندگی کتنی سفر دشوار کتنا ہے
کبھی پاؤں نہیں چلتے کبھی رستہ نہیں ملتا
ہمارا ساتھ دے پائے کوئی ایسا نہیں ملتا
فقط ایسے گزارو تو یہ روز شب نہیں کٹتے
مجھے پھر بھی میرے مالک کوئی شکوہ نہیں تجھ سے
میں جان پے کھیل سکتی ہو اگر تو آج ہی کردے محبت ہم سفر میری
More Sad Poetry







