ہم سفر

Poet: By: Asif Muhammad Khan, gujrat

کبھی اس طرح میرے ہم سفر
سبھی چاہتیں میرے نام کر

اگر ہو سکے تو کبھی کہیں
میرے نام بھی کوئی شام کر

میرے دل کے سائے میں آ زرا
میری دھڑکنوں میں قیام کر

یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں
تیرے راستے کی یہ دھول ہیں

کبھی ان سے سن میری داستاں
کبھی ان کے ساتھ کلام کر

Rate it:
Views: 548
22 Mar, 2009