ہم سے محبت چھپائی نہ گئی

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

ہم سے محبت چھپائی نہ گئی
تم سے بات بنائی نہ گئی

ہم آداب الفت تمیں سکھا نہ سکے
تم سے یہ زحمت اٹھائی نہ گئی

تھی تمنا تمہیں پاس بلاتے ہم
یہ حسرت دل سے مٹائی نہ گئی

ہم سے ملنا تمہیں گوارہ نہ تھا
یہ بات تم سے بتائی نہ گئی

بہتے ہو اشک بن کر آنکھوں سے تم
تیری تصویر نظروں سےہٹائی نہ گئی

Rate it:
Views: 1050
03 Nov, 2011