ہم فقیروں کی صُورتوں پہ نہ جا ہم کئی روپ دھار لیتے ہیں زندگی کے اُداس لمحوں کو مُسکرا کر گزار لیتے ہیں