ہم نے دیکھا

Poet: By: faisal baloch , hub chowki

ہم نے دیکھا فقط شوقِ نظر کی خاطر
یہ نا سوچا کہ تم دل میں اتر جاؤ گے

Rate it:
Views: 346
10 Dec, 2010