ہم نے سمجھ کے عطر
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,Indiaہم نے سمجھ کے عطر بدن پر لگا لیا
تیزاب شیشیوں میں رکھا کس نے تھا مگر
More Sad Poetry
ہم نے سمجھ کے عطر بدن پر لگا لیا
تیزاب شیشیوں میں رکھا کس نے تھا مگر