ہم نے چاہا
Poet: By: Muhammad Haroon Baig, Lahoreسب نے چاہا کہ ہم مل نہ سکے
ہم نے چاہا کہ تمہیں غم نہ ملے
اگر خوشی ملتی ہے تمہیں ہم سے جدا ہو کر
تو یہی دعا ہے کہ تمہیں ہم نہ ملے
More Sad Poetry
سب نے چاہا کہ ہم مل نہ سکے
ہم نے چاہا کہ تمہیں غم نہ ملے
اگر خوشی ملتی ہے تمہیں ہم سے جدا ہو کر
تو یہی دعا ہے کہ تمہیں ہم نہ ملے