ہم وہ بے قیمت ہیں جو قیمت بڑھا دیتے ہیں

Poet: سیده سعدیه عنبر جیلانی By: سیده سعدیه عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

ہم وہ بے قیمت ہیں جو قیمت بڑھا دیتے ہیں
ہم وہ پارس ہیں جو پتھر کو ہیرا بنا دیتے ہیں

Rate it:
Views: 579
26 May, 2016