Add Poetry

ہم پردیسی بھی عجیب ہوتے ہیں

Poet: Hafeez By: Abdul Hafeez But, SIALKOT

ہم پردیسی بھی عجیب ہوتے ہیں
دور رہ کر بھی قریب ہوتے ہیں

میرے پردیسی اتنا غم نہ کر
یہ اپنے اپنے نصیب ہوتے ہیں

درد مل کر جو بانٹ لیتے ہیں
وہ پردیسی بہت اچھے ہوتے ہیں

اتنا نہ تڑپ کسی کی یاد میں ایچ
یہ پردیسی بہت مجبور ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 1249
29 Jul, 2008
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets