ہم پہ اپنے اللہ کا بڑا احسان ہے گھر نہیں تو کیااپناساراجہان ہے سونے کہ لیے ساری زمیں اپنی اور ہمارے سر پہ کھلاآسمان ہے مقدر کہ سمندر میں بڑےطوفان ہیں ًمگر میری کشتی پہ کوئی نہ بادبان ہے